19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گوجرانوالہ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار نے شکر گڑھ کابینہ کا ٹیلی فونک مدنی مشورہ
لیا
Sun, 19 Apr , 2020
4 years ago
13اپریل2020ء بروز پیر شریف گوجرانوالہ زون
مدنی انعامات ذمہ دار نے شکر گڑھ کابینہ
کا ٹیلی فونک مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ ڈویژن اور علاقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس لاک ڈاؤن میں مدنی انعامات کی عاملات
سے رابطے مضبوط کرنے، مدنی چینل دیکھنے، فیضان رمضان پڑھنے اور کارکردگی فارم وقت پر فِل کر کے جمع کروانے کا
ذہن دیا، مدنی مذاکرہ کے کارکردگی فارم بھی سمجھانے کی کوشش کی گئی۔ اس موقع پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار بھی کیا۔